Sana Javed Bold Dress in Pakistan Fashion week

ثنا جاوید نام ہے ایک خوبصورت دل اور حسین پاکستان نے اداکارہ کا جس نے جو بھی کردار نبھایا اس کے اندر ڈال دیں اپنی اداؤں سے دیکھنے والوں کا دل موہ لینے والی اداکارہ جب پاکستان فیشن ویک کا حصہ بنیں تو ہر کوئی ان کا گرویدہ ہو گیا اور ان سحر میں مبتلا ہوگیا اور پاکستان فیشن ویک کو چار چاند لگا دیئے ہر کوئی ان کی تعریف کرتا ہوا نظر آیا
اس ریمپ واک پر عمران عباس بھی ان کے ہمراہ تھے فیشن ویک میں ہر جگہ اس جوڑی کا چرچا تھا
اسی شام کو تمام سوشل میڈیا پر ہر طرف اس جوڑی کی تصویر نظر آنے لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہر جگہ وائرل ہوگئی بلاشبہ یہ خوبصورت اور قابل تعریف جوڑی تھی ثنا جاوید کا لباس ان کی ادائیں اور ان کی واک ہر طرح سے مکمل تھے اور قابل تعریف بھی.
ان کے لباس کے بنانے والے کی تعریف کرنی چاہیے اتنی مہارت کے ساتھ ان کا لباس تیار کیا جسے وہ زیب تن کی ہوئ تھی گولڈن کلر پہن کر مانو وہ ایک پری لگ رہی تھی. کافی عرصے کے بعد ایسا ہوا کی ثنا جاوید نے ایک بولڈ ڈریس کا انتخاب کیا شاید وہ انڈسٹری کو اپنا پرفیکٹ فگر اور کمر دکھانا چاہ رہی تھی اور وہ کافی حد تک میں کامیاب بھی رہی کیونکہ آج تمام سوشل میڈیا فلم انڈسٹری اور ٹی وی انڈسٹری انہیں کے بارے میں بات کر رہی ہیں اور انکی تعریف بھی ہورہی ہیں. یہ کہے کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئی ہیں تو یہ غلط نہیں ہوگا.

ثنا جاوید نے انڈسٹری کو بہت سے ہٹ ڈرامے دیئے ہیں یہ سفر کامیابی کے ساتھ رواں دواں ہیں.

Share on Facebook
Facebook
7Share on Google+
Google+
0Tweet about this on Twitter
Twitter
Pin on Pinterest
Pinterest
0
Share This Post / Image

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*